Famous Turkish funny ice cream man making fun with Dr Shahzad Basra


Turkish ice cream vendor: Turkish ice cream vendor shows his tricks for the tourists in Istanbul.
استنبول، ترکی میں باسفورس کے کنارے روایٔتی لباس میں ملبوس آیٔس کریم والے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ایسے ایسے کمالات کرتے ہیں
کہ سب ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں۔ مٔی 2018 میں ترکی کے دورے کی ایک یادگار۔ایسے آیٔس کریم والے آپ کو گرینڈ بازار اور دوسری سیاحت کی جگہ پہ نظر آیٔیں گے۔ مگر باسفورس کنارے سب سے زیادہ ایکسپرٹ ہیں ۔