Planting Tutorials

Moringa pruning

مورنگا کو اگر نہ کاٹا جاے تو یہ آندھی سے ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ پہلے سال جب مورنگا 6-8 فٹ کا ہو جاے تو اسے 3-4 فٹ کا رکھ کے کاٹ دینا چاہیے۔ پھر اس کا تنا مظبوط ہو جاتا ہے۔ کٹے ہوے تنے سے کیٔ شاخیں بمودار ہو جاتی ہیں۔ صرف ایک کو رکھ کے باقی کو ۔
بھی کاٹ دینا چاہے
#MoringaStem, #HowToCutMoringa