How happiness is boosted by body hormones

چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے:
1. *Endorphins*، اینڈورفنس
2. *Dopamine* ڈوپامائین
3. *Serotonin*، سیروٹونائین
and اور 4. *Oxytocin* آکسی ٹوسین
ہمارے اندر خوشی کا احساس ان چار ہارمونس کی وجہ سے ہوتا ہےاس لئےضروری ہے کہ ہم ان چار ہارمونس کے بارے میں جانیں۔
▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے Feel Good, Pain and stress reliever, Happiness booster :
جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارا جسم درد سے نپٹنے کیلئے اینڈورفنس خارج کرتا ہے تاکہ ہم ورزش سے لطف اٹھا سکیں۔ اسکے علاوہ جب ہم کامیڈی دیکھتے ہیں ، لطیفے پڑھتے ہیں اس وقت بھی یہ ہارمون ہمارے جسم میں پیدا ہوتا۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون کی خوراک کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 20منٹ ایکسرسائز کرنا اور کچھ لطیفے اور کامیڈی کے ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔ ورزش کے بعد ایک خوشی کا احساس
Regular exercise has been proven to:Reduce stress, Ward off anxiety and feelings of depression, Boost self-esteem, Improve sleep

▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے:

زندگی کے سفر میں ، ہم بہت سے چھوٹے اور بڑے کاموں کو پورا کرتے ہیں ، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین خارج کرتا ہے. اور اس سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔
جب آفس یا گھر میں ہمارے کام کے لئے تعریف کی جاتی تو ہم اپنے آپ کو کامیاب اور اچھا محسوس کرتے ہیں، یہ احساس ڈوپامائین کی وجہ سے ہوتا ہے۔

اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ عورتیں عموماً کھر کا کام کرکے خوش کیوں نہیں ہوتی اسکی وجہ یہ ہے کہ گھریلو کاموں کی کوئی تعریف نہیں کرتا۔
جب بھی ہم نیا موبائیل، گاڑی، نیا گھر، نئے کپڑے یا کچھ بھی خریدتے ہیں تب بھی ہمارے جسم سے ڈوپامائین خارج ہوتا ہے۔اور ہم خوش ہوجاتے ہیں.
اب، آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ شاپنگ کرنے کے بعد ہم خوشی کیوں محسوس کرتے ہیں۔

▪تیسرا ہارمون سیروٹونائین ہے:

جب ہم دوسروں کے فائدہ کیلئے کوئی کام کرتے ہیں تو ہمارے اندر سے سیروٹونائین خارج ہوتا ہے اور خوشی کا احساس جگاتا ہے۔
انٹرنیٹ پر مفید معلومات فراہم کرنا، اچھی معلومات لوگوں تک پہنچانا ، بلاگز ، Quora اور فیس بک پر عوام کے سوالات کا جواب دینا اسلام یا اپنے اچھے خیالات کی طرف دعوت دینا ان سبھی سے سیروٹونائین پیدا ہوتا ہے اور ہم خوشی محسوس کرتے ہیں۔

▪چوتھا ہارمون آکسی ٹوسین ہے:

جب ہم دوسرے انسانوں کے قریب جاتے ہیں یہ ہمارے جسم سے خارج ہوتا ہے۔
جب ہم اپنے دوستوں کو ہاتھ ملاتے ہیں یا گلے ملتے ہیں تو جسم اکسیٹوسین کو خارج کرتا ہے۔
واقعی یہ فلم ‘منا بھائی’ کی جادو کی چھپی کی طرح کام کرتا ہے۔ جب ہم کسی کو اپنی باہوں میں بھر لیتے ہیں تو آکسی ٹوسین خارج ہوتا ہے اور خوشگواری کا احساس پیدا ہوتا ہے۔

📌 خوش رہنا بہت آسان ہے:

ہمیں اینڈروفنس حاصل کرنے کے لئے ہر روز ورزش کرنا ہے۔
ہمیں چھوٹے چھوٹے ٹاسک پورا کرکے ڈوپا مائین حاصل کرنا ہے۔
دوسروں کی مدد کرکے سیروٹونائین حاصل کرنا ہے۔
اور
آخر میں اپنے بچوں کو گلے لگاکر، فیملی کے ساتھ وقت گزار کر اور دوستوں سے مل کر آکسی ٹوسین حاصل کرنا ہے۔
اس طرح ہم خوش رہیں گے۔ اور جب ہم خوش رہنے لگیں گے تو ہمیں اپنے مسائل اور چیلنجز سے نمٹنے میں آسانی ہوگی۔

بچوں کیلئے:
1.موبائیل یا ویڈیو گیم کے علاوہ گراونڈ پر جسمانی کھیل کھیلنے کی ہمت افزائی کریں۔ (اینڈروفنس)
2. چھوٹی بڑی کامیابیوں پر بچے کی تعریف کریں، اپریشیئٹ کریں۔(ڈوپامائین)
3. بچے کو اپنی چیزیں شیئر کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کی عادت ڈالیں۔اسکے لئے آپ خود دوسروں کی مدد کرکے بتائیں۔(سیروٹونائین)
4. اپنے بچے کو باہوں میں بھر کر پیار کریں۔(آکسی ٹوسین)
Endorphins are chemicals produced by the body to relieve stress and pain. They work similarly to a class of drugs called opioids.

Opioids relieve pain and can produce a feeling of euphoria. They are sometimes prescribed for short-term use after surgery or for pain-relief.

In the 1980s, scientists were studying how and why opioids worked. They found that the body has special receptors that bind to opioids to block pain signals.

The scientists then realized that some chemicals in the body acted similarly to natural opioid medications, binding to these same receptors. These chemicals were endorphins.

The name endorphin comes from the words “endogenous,” which means “from the body,” and “morphine,” which is an opioid pain reliever.

Some of the more common opioid drugs include:

oxycodone
hydrocodone
codeine
morphine
fentanyl
Some illegal drugs, such as heroin, are also opioids. Both legal and illegal opioid medications have a high risk of causing addiction, overdose, and death.

The National Institute on Drug Abuse state that 90 people die each day in the United States from an opioid overdose. Many of these are a result of overdosing or misusing prescription opioids.

Opioid abuse and overdose have become such a serious problem that the National Institutes of Health have declared it a crisis. Medical experts are now looking into safe and effective pain relievers without opioids.

Natural endorphins work similarly to opioid pain relievers, but their results may not be as dramatic. However, endorphins can produce a “high” that is both healthy and safe, without the risk of addiction and overdose